Municipal Committee Bhag Jobs November 2024



میونسپل کمیٹی بھاگ کی نوکریاں 2024 کا اعلان بذریعہ اخبار ڈیلی جنگ سے کردیا گیا ہے۔میونسپل کمیٹی بھاگ میں درج ذیل مختلف خالی آسامیوں پر ابتدائی بھرتی کیلئے تحصیل بھاگ کے لوکل ڈومیسائل اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔دلچسپی کے حامل افراد جو پوسٹوں کے مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہوں وہ درخواست دینے کے اہل ہیں۔محکمہ کو فی الحال بیوی ڈرائیور ، الیکٹریشن ، فائرمین ، دفتری ، نائب قاصد ، بیلدار ، چوکیدار ، مستری پمپنگ مشین آپریٹر ، مالی ، سوئیپر  ، خاکروب (میل) اور خاکروب (فی میل) جیسے عہدوں عہدوں کیلئے محنتی اور پیشہ ور افراد کی خدمات درکار ہے۔ جو اپنے کام میں مہارت اور تجربہ رکھتے ہوں۔بلوچستان میں ان نوکریوں کو حاصل کرنے کیلئے امیدواران کے پاس مجموعی طور پر میٹرک ، مڈل اور متعلقہ شعبے میں کام میں مہارت ہونی چاہیے۔عمر کی بالائی حد تمام عہدوں کیلئے 18 سے 28 سال ہے۔تاہم عمر کی بالائی حد حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی کے مطابق ہو گی۔ایسے افراد میونسپل کمیٹی کی نوکریوں کے متلاشی ہیں اور پوسٹوں کے مطلوبہ معیار جیسے تعلیمی قابلیت وتجربہ ، عمر کی بالائی حد پر پورا اترتے ہوں وہ درخواست دینے کے عمل کے بعد صوبہ بلوچستان تحصیل بھاگ میں یہ نوکریاں حاصل کر سکتے ہیں۔ 

وضاحت 

جابز ٹائٹل 

19 - 11 - 2024 

تاریخ اشاعت 

گورنمنٹ 

انڈسٹری 

میونسپل کمیٹی 

تنظیم / ادارہ 

18 

پوسٹوں کی تعداد 

میٹرک ، مڈل ، خواندہ 

تعلیمی قابلیت 

06 - 12 - 2024 

آخری تاریخ 

میونسپل کمیٹی تحصیل بھاگ بلوچستان 

ایڈریس 



آسامیوں کی وضاحت


تعلیمی قابلیت

تعداد اسامی

عہدوں کا نام

میٹرک اور HTV , LTV ڈرائیونگ لائسنس

01

ہیوی ڈرائیور

میٹرک 

01

الیکٹریشن 

میٹرک / مڈل

01

دفتری 

میٹرک / مڈل

01

نائب قاصد

میٹرک / مڈل

01

بیلدار

مڈل

04

چوکیدار

مڈل

01

مستری پمپنگ مشین آپریٹر

مڈل

01

مالی

خواندہ 

01

سوئیپر

میٹرک

03

فائرمین

خواندہ 

02

خاکروب (میل)

خواندہ

01

خاکروب

(فی میل)


 درخواست جمع کروانے کا طریقہ کار اور عمومی شرائط 

1:  امیدواران اپنی درخواست کے ہمراہ قوی شناختی کارڈ ، لوکل ڈومیسائل ، 02 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تصدیق شدہ منسلک کرکے ارسال کریں.

2:  دیگر محکمہ جات کے ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے بمعہ این او سی جمع کروائیں. 

3:  جمع شدہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد مذکورہ بالا آسامیوں کیلئے انٹرویو مورخہ 09 دسمبر 2024 کو دفتر ہذا میں منعقد ہوں گے.

4:  مجاز اتھارٹی کو اختیار حاصل ہے کسی ایک یا تمام مشتہر آسامیوں کو منسوخ یا معطل کرسکتی ہے. مذکورہ بالا تاریخ گزر جانے کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر توجہ نہیں دی جائے گی. 

5: پنجاب میونسپل کمیٹی بھاگ کی نوکریوں کیلئے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 06 دسمبر 2024 ہے.

 اخباری اشتہار

Municipal Committee Bhag Jobs November 2024

Municipal Committee Bhag Jobs Latest Advertisement 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.