Punjab Public Servise Commisson Lahore Advertisement No 32/2024


پنجاب پبلک سروس کمیشن صوبہ پنجاب کے رہائشیوں کو روزگار کے مواقعوں کی پیشکش کررہا ہے.اگرآپ پی پی ایس سی کی نوکریوں کے متلاشی ہیں تو آپ نے درست صفحہ کا انتخاب کیا ہے.پی پی ایس سی نے حال ہی میں ملازمتوں کا اشتہار نمبر 32 / 2024 مشہور اخبار ڈیلی جنگ کے ذریعے شائع کردیا ہے.پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور ہمیشہ اپنے زائرین سے ان لائن درخواستیں طلب کرتا ہے۔مندرجہ ذیل مختلف خالی آسامیوں پر تقرری کیلئے صوبہ پنجاب کے ڈومیسائل کے حامل موزوں ، پیشہ ور اور باصلاحیت امیدواران مرد/ خواتین دونوں سے درخواستیں مطلوب ہیں.یہ خالی آسامیاں مختلف محکموں سے ریگولر اور کنٹریکٹ کی بنیادوں پر پیش کی جاتی ہیں.ان نوکریوں میں دلچسپی رکھتے والے افراد جو تنظیم کے بیان کردہ پوسٹوں کے معیار جیسے تعلیمی قابلیت اور عمر کی بالائی حد پر پورا اترتے ہوں وہ ان لائن رجسٹریشن کروانے کے اہل ہیں.پنجاب پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں کو حاصل کرنے کیلئے امیدواران کے پاس مجموعی طور ماسٹر ڈگری سے میٹرک تک تعلیمی قابلیت اور متعلقہ شعبے میں تجربہ جیسی قابلیت ہونی چاہیے.ایسے افراد جو پنجاب پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں کے متلاشی ہیں اور پوسٹوں کے مطلوبہ معیار کو پورا کرتے ہوں وہ ان لائن رجسٹریشن کروانے کے عمل کے بعد پنجاب پاکستان میں یہ نوکریاں حاصل کر سکتے ہیں

وضاحت

جابر ٹائٹل

  10 - 11 - 2024

تاریخ اشاعت

گورنمنٹ

انڈسٹری

پنجاب پبلک سروس کمیشن

تنظیم

ماسٹر سے میٹرک

تعلیمی قابلیت

172

آسامیوں کی تعداد

25 - 11 - 2024

آخری تاریخ

لاہور ، پنجاب

جابز لوکیشن

پنجاب پبلک سروس کمیشن ہیڈ آفس لاہور

ایڈریس


عمر کی بالائی حد اور عمومی رعایت 

پی پی ایس سی کی نوکریاں 2024 کیلئے عمر کی بالائی حد مجموعی طور کم سے کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال۔مختص کی گئی ہے۔تاہم عمر کی بالائی حد میں 05 سال کی عمومی رعایت مرد امیدواران کو جبکہ عمر کی بالائی حد میں 08 سال کی عمومی رعایت حکومت پنجاب کی رائج کردہ پالیسی کے تحت دی جائے گی۔عمر کی بالائی حد اور عمومی رعایت کا تذکرہ ذیل کے اشتہار میں ہر اسامی کے مقابل واضح طور پر بھی کیا گیا ہے.

وضاحت برائے آسامیاں 


تعلیمی قابلیت

اسامی نام

ہاؤسنگ اربن ڈیولپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی

ماسٹر ڈگری

اسسٹنٹ ڈائریکٹر

بورڈ آف ریونیو ، پنجاب

انٹرمیڈیٹ

سٹینوگرافر بورڈ آف ریونیو

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ ، پنجاب گورنمنٹ

ماسٹر ڈگری

شماریاتی افسر

ماسٹر ڈگری

ایویلیشن آفیسر

گریجویشن

اسسٹنٹ

پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور

انٹرمیڈیٹ

سٹینوگرافر

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی(پی اف ایس اے) ہوم ڈیپارٹمنٹ

میٹرک اینڈ متعلقہ شعبے میں تجربہ

سیکورٹی انچارج

سروس & جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ

بیچلر ڈگری

کمیونیکیشن سیکورٹی اسسٹنٹ

دفتر ڈپٹی کمشنر ، خوشاب (بار)

گرث

اسسٹنٹ

پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

ایم اے ، بی ایس

جونئیر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ

ماسٹر ڈگری

اسسٹنٹ ڈائریکٹر

ماسٹر ڈگری

سوفٹویئر انجینئر


ان لائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار اور عمومی شرائط 

1: دلچسپی رکھنے والے موزوں امیدواران کو چاہیے وہ پی پی ایس سی کی سرکاری ویب سائٹ       www.ppsc.gop.pk

کا وزٹ کریں۔اور متعلقہ اسامی کیلئے مذکورہ بالا تاریخ کے اندر اپنی ان لائن رجسٹریشن کروائیں۔

2: کامیابی کے ساتھ ان لائن رجسٹریشن کروانے کے عمل کے بعد امیدواران کو متعلقہ اسامی کیلئے امتحانی ٹیسٹ فیس بھی پی پی ایس سی کے اکاؤنٹ میں جمع کروانا ہو گی۔

3: امتحانی ٹیسٹ فیس موبائل فون بیکنگ ، اے ٹی ایم ، انٹرنیٹ بینکنگ ، مائیکرو فنانس بینک ، ایزی پیسہ ، یوپیسہ اور جاز کیش کے ذریعے پی پی ایس سی کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی جاسکتی ہے.

4: اگر ادارہ محسوس کرتا ہے تو وہ امیدواران سے ٹائپنگ , شارٹ ہینڈ اور مہارت کے ٹیسٹ بھی لے سکتا ہے.ٹائپنگ اور مہارت کے ٹیسٹوں کا انعقاد لاہور میں کیا جائے گا.

5: تمام امیدواران کو مشورہ دیا جاتاہے کہ وہ متعلقہ اسامی کیلئے ان لائن اپلائی کرنے سے ادارے کی جانب دی گئی تمام ہدایات کو بغور پڑھیں.

6: پنجاب پبلک سروس کمیشن لاہور کی نوکریوں کیلئے ان لائن اپلائی کرنے کی مذکورہ بالا تاریخ 25 نومبر 2024 مختص کی گئی ہے.


اخبار اشتہار 

Punjab Public service Commission Lahore Advertisement No 32/2024

Punjab Public service Commission Lahore Advertisement No 32/2024



Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.